ٹریفک حادثے میں راہگیر جاں بحق

September 21, 2018

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگا ر)تھانہ کورال کے علاقے فضائیہ سٹاپ پر ایک راہگیر اسلام آباد ایکسپریس دے پیدل کراس کرتے ہوئے کوسٹر کی زد میںآکر جاں بحق ہو گیا ۔پولیس نے متوفی حبیب الرحمن کےبیٹے ندیم الحق کی رپورٹپر مقدمہ درج کر کے ایکس پی وی گاڑی ایل ای 9497کے ڈرائیور عبدالروف کو گرفتار کر لیا ۔