مال……

October 06, 2018

جو بھی کھایا تھا کھانے والوں نے

کرلیا ہے وہ مال ایسا ہضم

اب نہیں اُس کی واپسی کا سوال

صاحبو! کھیل ختم، پیسہ ہضم