فکریں……

October 07, 2018

یہ سن کے ہمارا طائرِ دل

فکروں سے دوچار ہوگیا ہے

کل ایک ظریف کہہ رہا تھا

شہباز شکار ہوگیا ہے