اشتیاق بیگ کی نواز شریف سے ملاقات

October 16, 2018

کراچی ( پ ر)مسلم لیگ (ن) بزنس فورم کے مرکزی صدر اشتیاق بیگ نے گزشتہ روز مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف سے اُن کی رہائش گاہ جاتی امراء رائیونڈ میںملاقات کی اور بیگم کلثوم نواز کی وفات پر تعزیت کرتے ہوئے مرحومہ کی درجات کی بلندی کیلئے فاتحہ خوانی کی۔