سوئیڈن، نوجوان کا پول پر اُلٹا لٹکتے ہوئے گیندوں سے جگلنگ کا مظاہرہ

October 17, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.

آپ نے اکثر منچلوں کو جگلنگ کرتے دیکھا ہوگا لیکن ویڈیو میں نظر آنے والے اس نوجوان کی مہار ت کے تو کیا ہی کہنے جو کئی گیندوں سے شعبدہ بازی کرنے کیلئے لائٹ پول پر چڑھ گیا ہے۔

سویڈن سے تعلق رکھنے والا سرپھرا نوجوان سڑک پر نصب لائٹ پول پر چڑھا اور پول پر لٹک کر تین گیندوں سے جگلنگ کا شوق بھی خوب پورا کیا جبکہ یوں منفرد انداز میں منچلے کی جگلنگ پر دیکھنے والے بھی دنگ رہ گئے اور نوجوان کی مہارت کی خوب داد دی۔