ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافیملائیشیا نے جاپان کو ہرادیا

October 19, 2018

کراچی(اسٹاف رپورٹر) مسقط میں کھیلی جانے والی پانچویں ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹور نامنٹ کے افتتاحی میچ میں ملائیشیا نے ایشین چیمپئن جاپان کو 3-0سے شکست دے کر ایشین گیمز فائنل میں شکست کا بدلہ لے لیا۔ ایونٹ میں پاکستانی ٹیم جمعے کو جنوبی کوریا کے خلاف میچ سے اپنی مہم کا آغاز کرے گی۔