بھارت میں انسانیت کی تذلیل کا ایک اور واقعہ

October 19, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.


بھارتی ریاست اڑیسہ میں ایک8 سالہ بچی لینڈ سلائیڈنگ کے باعث زندگی کی بازی ہار گئی تاہم مقامی انتظامیہ نے پوسٹ مارٹم کے بغیر معاوضہ دینے سے انکار کردیا۔

لاچار اور بے بس شخص 8کلو میٹر تک بیٹی کی لاش اْٹھا کر چلتے ہوئے اسپتال پہنچا اور پوسٹ مارٹم کروایا۔

واضح رہے کہ بھارت میں اس طرح کے واقعات تواتر کے ساتھ پیش آرہے ہیں۔