آئی ایم ایف سے قرضہ چاہتےہیں،ترجمان وزارت خزانہ

October 24, 2018

ترجمان وزارت خزانہ کا کہنا ہے سعودی عرب سے قرضےکےباوجود آئی ایم ایف سے قرضہ چاہتےہیں۔

غیر ملکی خبررساں ادارے رائٹرز کے مطابق ترجمان وزات خزانہ نور احمد کا کہنا تھا کہ پاکستان سعودی عرب سے 6بلین ڈالر امدادی پیکیج کےباوجودآئی ایم ایف سےقرضہ چاہتاہے،آئی ایم ایف سے نومبرکےپہلےہفتےمیں مذاکرات کرنےجارہےہیں۔