روس:طوفانی بارشوں کے بعد سیلاب نے تباہی مچادی

October 25, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.


روس میں بھی گذشتہ دنوں ہونے والی طوفانی بارشوں کے بعد سیلاب نے تباہی مچادی اور سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگیں۔

رپورٹ کے مطابق سیلابی ریلے کی وجہ سے کئی گاڑیاں پھنس گئیں ۔

سڑکوں اور متعد عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

انتظامیہ کی جانب سے مختلف مقامات پر ایمرجنسی نافذ کردی ہے۔