مقدّر……

October 30, 2018

روپوں کے ڈھیر جو خوابوں میں ہم نے دیکھے تھے

وہ سب کے سب نکل آئے ہمارے کھاتے میں

ہماری جیب تھی خالی مگر مقدّر سے

کئی ارب نکل آئے ہمارے کھاتے میں