پاکستانی نوجوان باصلاحیت اور تخلیقی ذہن کے مالک ہیں،جاپانی سفیر

November 14, 2018

لاہور(خبر نگار))یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہورمیں جاپان ایلومینائی ایسو سی ایشن کے زیر اہتمام تقریب حلف برداری کا انعقاد کیا گیا۔جاپانی سفیر تا کا شی کورائی نے کہا کہ پاکستانی نوجوان باصلاحیت اور تخلیقی ذہن کے مالک ہیں ۔