خواتین سافٹ بال کا آج آغاز

November 16, 2018

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) 14 ویں قومی خواتین سافٹ بال چیمپئن شپ جمعے سے کوئٹہ میں شروع ہورہی ہے ۔ایونٹ میں آرمی، واپڈا، سندھ، پنجاب، خیبرپختو نخواہ، بلوچستان اوراسلام آباد کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔