خاتون کا کئی فٹ اونچی قلابازی لگانے کا مظاہرہ

November 16, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.


دنیا بھر میں جمناسٹک کا مظاہرہ کرنے والے ایتھلیٹس کے خطرناک کرتبوں بھرا کھیل تو ہر کسی نے دیکھا ہوگا تاہم کیا آپ نے کبھی کسی جمناسٹ کو لگاتار کئی فٹ اونچی اور تیز ترین قلابازیاں لگاتے ہوئے دیکھا ہے؟

اگر نہیں تو اس وڈیو میں ہم آپ کو دکھاتے ہیں کہ کس طرح چین سے تعلق رکھنے والی اس خاتون جمناسٹ نے لگاتار کئی قلا بازیاں کھاکر دیکھنے والوں کو حیران کردیا ہے۔

ہوا میں کئی فٹ اونچی قلابازیاں کھاتی اس جمناسٹ نے لچکدار جسم کی بدولت کئی فٹ فاصلے تک جسم کوہوا میں گھماتے اور قلابازیاں کھاتے ہوئے طے کیا، جسے دیکھنے والے حیران رہ گئے۔