بھارت،ایشا امبانی کوسسر کی طرف سے 452کروڑروپےکے بنگلے کا تحفہ

November 17, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.


بھارتی ارب پتی مکیش امبانی کی بیٹی ایشا امبانی کو ان کے سسر نے 452کروڑ روپے کا بنگلہ تحفے میں دیا ہے۔

ایشا 12دسمبرکو شادی کے بعد اس5منزلہ بنگلے میں منتقل ہوجائیں گی۔

بنگلہ50 ہزارمربع فٹ رقبے پر پھیلا ہواہے جس کی تزئین و آرائش کا کام آخری مرحلے میں ہے۔