کوئٹہ میں فائرنگ، سابق ڈی آئی جی جاں بحق

November 17, 2018

کوئٹہ کے علاقے زرغون روڈ پر فائرنگ سے سابق ڈی آئی جی نعیم کاکڑ جاں بحق ہوگئے۔

ڈی آئی جی عبدالرزاق چیمہ کا کہنا ہے کہ سابق پولیس افسر نعیم کاکڑ کو تشویش ناک حالت میں سی ایم ایچ منتقل کیاگیا تھا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکے۔