مسلم لیگ ن کی 5خواتین رہنمائوں کی عبوری ضمانت خارج

November 19, 2018

اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف کی نااہلی کے فیصلے کے خلاف نعرے بازی کرنے اورسپریم کورٹ کے سامنے شاہراہ دستو ر بند کرنے کے الزام میں ملوث (ن) لیگ کی پانچ خواتین رہنماوں کی عبوری ضمانتیں خارج کردی گئی ہیں۔ ایڈ یشنل سیشن جج اسلام آباد باسط علیم نے درخواست ضمانت کی درخواستوں پر فریقین کے وکلا کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا۔