پیپلزپارٹی سنٹرل میڈیاسیل کا قیام

November 19, 2018

لاہور(سپیشل رپورٹر) پاکستان پیپلزپارٹی نے ایجرٹن روڈ پر سنٹرل میڈیاسیل قائم کر دیا ہےجس کے نگران مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات منور انجم ہو گے ۔ سنٹرل میڈیا سیل میں کال سنٹر سمیت جدید سہولیات مہیا ہو گی۔