ہاتھی کا باسکٹ بال کھیلنے کا شاندار انداز

November 19, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.

باسکٹ بال جیسے کھیل میں پریکٹس انتہائی ضروری ہے جب ہی جاکر کھلاڑی اپنے مقصد میں کامیاب ہو پاتے ہیں لیکن ذرا اس ہاتھی کو تو دیکھئے جس نے حیرت انگیز نشانہ لگا ڈالا ہے۔

ہنگری میں ایک باصلاحیت ہاتھی نے باسکٹ بال کا شاندار نشانہ لگا کر دیکھنے والوں کو حیران کردیا،کئی فٹ کی دوری سے ہاتھی نے اپنی سونڈ سے بال اْچھالی جو سیدھی باسکٹ میں جا کر گری۔

ہاتھی کے شاندار باسکٹ بال شاٹ کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی مقبول ہورہی ہے۔