3دن سے گمشدہ بچی کو والدہ کے حوالے کردیا گیا

November 20, 2018

ملتان(سٹاف رپورٹر)تھانہ سٹی جلال پور اور پٹرولنگ پولیس نے 3دن سے گمشدہ بچی کو والدہ سے ملوا دیا،7سالہ شمیمِ بی بی3دن قبل گم ہوئی تھی، بچی کو والدہ بانو مائی سکنہ خان بیلہ کے حوالے کردیا ۔