قل خوانی

November 20, 2018

ملتان(سٹاف رپورٹر )نیشنل ہائی وے اتھارٹی و وزارت مواصلات کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈپٹی ڈائریکٹر سبطینرضا لودھی ، حسنین بشیرلودھی کی بھابی مرحومہ کی قل خوانی آج 8بجے صبح باب القریش سیکرٹریٹ بمقابل کوٹھی شاہ محمود قریشی میں شروع ہوگی جبکہ دعا 9بجے صبح ہوگی، علامہ کاشف ظہور نقوی اور علامہ فاروق مہروی فلسفہ موت و حیات پر روشنی ڈالیں گے۔