اعلان تعطیل

November 21, 2018

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر 21؍نومبر بدھ کو روزنامہ جنگ کے دفاتر بند رہیں گے لہٰذا جمعرات 22؍نومبرکواخبار شائع نہیں ہوگا … (ادارہ)