بھارت کی کنٹرول لائن پر پھر بلا اشتعال فائرنگ و گولہ باری

November 21, 2018

عبا سپو ر (نمائندہ جنگ ) بھا رتی فو ج نے کنٹرول لائن کی ایک بار پھر خلاف ورزی کرتے ہوئے قریبی علاقوں چیڑ ی کو ٹ ، سیڑ یا ں ، چفا ڑ، میں گزشتہ صبح بلا اشتعا ل گو لہ با ری کی اور چھو ٹے ہتھیا رو ں سے بھی ان د یہا ت پرفائرنگ کاسلسلہ جا ر ی رکھا ، پاک فوج نے دشمن کی توپوں کو منہ توڑجواب دیا ، شد ید گو لہ با ر ی کی وجہ سے عوام علاقہ گھر وںمیں بند ہو کررہ گئے ہیں، گو لہ با ر ی سے آگ لگنے کی وجہ سے مدرس محمد عا رف کا گھا س کا بڑا ذخیرہ جل کا خا کستر ہو گیا،علاقے میں ٹیلی فو ن سروس بھی بند ہے، بھارتی فوج کی گولہ باری جاری سے علاقے میں شدید خوف وہراس پھیل گیا،اس دوران پاک فوج نے موثر جوابی کارروائی کرتے ہوئے دشمن کی توپوں کامنہ توڑجواب دیا ۔