پانی کی موٹر چلانے پر پڑوسیوں میں جھگڑا،تشدد سے ایک جاں بحق

December 01, 2018

کراچی (اسٹاف رپورٹر) عزیز آباد میں عرفان کارنرکے 30سالہ صالح محمد سے پانی کی موٹر چلانے پر جھگڑا ہوگیا جس پر ان دونوں نے ایک دوسرے کو مارنا شروع کردیا اسی دوران صالح محمد لاتیں اور مکے لگنے سے ہلاک ہوگیا۔