عسرت……

December 04, 2018

کریں سی پیک پر کیا تبصرہ ہم

کہ ہے ناگفتنی عسرت ہماری

بنا کر دیجئے سرکارِ والا

ہمیں بھی اقتصادی راہداری