حکایت……

December 06, 2018

کمائی کم ہے، مہنگائی زیادہ

بھلا ہم کیا کہیں اپنی حکایت

یہ ہے افراطِ زر کا دور لیکن

ہمیں ہے قلّتِ زر کی شکایت