ویٹ لینڈ میں اڑان بھرتے سائبیریا کے پرندے

December 09, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.


سائبیریا سے ہجرت کرنے والے ہزاروں پرندوں نے اڑان بھرلی، قدرتی حسن سے مالا مال چین کا علاقہ ویٹ لینڈاور بھی دلکش منظر پیش کرنے لگا۔

آسمان پر اڑتے پرندوں کا یہ جھنڈ سائبیریا سے چین پہنچا ہے اور آئندہ کچھ مہینوں تک یہیں قیام کرے گا۔

موسم سرما کی آمد کے ساتھ ہی سائبیریا سے مختلف اقسام کے یہ پرندے پاکستان کے صوبہ سندھ سمیت ملک کے دیگر علاقوں میں بھی آتے ہیں، یہ پرندے سندھ کی آبی گزر گاہوں ، صحرائوں اور دیگر علاقوں میں 4 ماہ تک قیام کرتے ہیں۔