چین: پچاس ہزار افراد کی ایک ساتھ پرفارمنس

December 10, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.

چین میں پچاس ہزار افراد ایک ساتھ ملکر دلچسپ انداز میں ایکسر سائز کرتے دکھائی د یئے۔

دلکش رنگوں کے ملبوسات میں لگ بھگ پچاس ہزار افراد نے ایک ساتھ ملکر ایکسر سائز کی اور سرد ہواؤں کی پرواہ کئے بغیر شاندار پرفارمنس پیش کی۔