باسط علی کے بڑے بھائی کا انتقال

December 11, 2018

کراچی(اسٹاف رپورٹر)قومی سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین اور سابق ٹیسٹ کرکٹر باسط علی کے بڑے بھائی واجد علی کا پیر کو کراچی میں انتقال ہوگیا،واجد علی زون ایک کے کلب خداد داد جیم خانہ کے سرپرست تھے۔