جمعیت کوئٹہ کی کنویننگ باڈی کا اجلاس طلب

December 12, 2018

کوئٹہ(پ ر)جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ کے کنوینرمولاناخورشیداحمدنے ضلعی کنویننگ باڈی کااجلاس جمعرات کود ن گیارہ بجے اوریونٹوں کے کنوینروںکانمائندہ اجلاس اسی روزتین بجے صوبائی دفترمیں طلب کیاہے۔