چینی شخص نے27کلو وزنی دیوہیکل خربوزہ اُگا لیا

December 12, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.

چین میں ایک شخص نے27 کلو دیوہیکل خربوزہ اُگا کر دیکھنے والوں بھی حیران کردیا ہے۔

چین سے تعلق رکھنے والے کسان نے اپنے کھیت میں ایک دو کلو نہیں بلکہ27کلو وزنی دیوہیکل خربوزہ اُگا نے کی ٹھانی اور اپنے مقصد میں کامیاب ہوگیا۔

چینی کسان اگلے سال اس سے زیادہ وزنی خربوزہ اُگا کر عالمی ریکارڈ بنانے کا خواہاں ہے۔