سائنسدانوں نے کینسر سرجری کے بعد بیماری کی واپسی روکنے کا حل ڈھونڈ لیا

December 13, 2018

لندن (جنگ نیوز)ماہرین کی جانب سے ایک ایسا سامنے لایا گیا ہے جو کینسر سرجری کے بعد بیماری کی واپسی کو روک دے گا،عام طور پر سرجری کے بعد کینسر جسم کے دیگر حصوں میں پھیل جاتا ہے لیکن سائنسدانوں کی جانب سے دعویٰ کیاگیاہے کہ سپرے آن جیل سے سرجری کے بعد رسولی سے کینسر جسم کے دیگر حصوں تک نہیں بڑھ سکے گا۔