اسکائی ڈائیورز کابلندی پر ہیومن فا رمیشن بنانے کامظاہرہ

December 13, 2018

امریکا کی ریاست ایریزونامیں 217 اسکائی ڈائیورز نے 19 ہزار فٹ کی بلندیوں پر اسکائی ڈائیونگ کر کے سب کو حیران کر دیا ۔

Your browser doesnt support HTML5 video.


جہا ز سے چھلانگ لگا نے کے بعد ان نڈر اسکا ئی ڈائیورز نے فضاکی بلندی میں صرف چندسیکنڈمیں اپنی سا تھی کو تلا ش کر کے ہیومن فارمیشن ایک دوسرے کا ہاتھ تھا م کر ترتیب دیا اور اس کامیابی کے بعد پیراشوٹ کھول کر واپس زمین پر لینڈنگ کر لی ۔