عظمت……

December 17, 2018

پیسے والے کو بڑا آدمی کہنا ہے عجیب

اِس طرح کون مری جان! بڑا بنتا ہے

دولت و مال سے حاصل نہیں ہوتی عظمت

صرف کردار سے انسان بڑا بنتا ہے