مولانا فضل الرحمٰن کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر فریقین طلب

December 18, 2018

لاہور (نمائندہ جنگ) ایڈیشنل سیشن جج نے جمعیت علماء اسلام پاکستان (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰنکے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست سماعت کرنے کے بعد فریقین کو 27دسمبر کو طلب کر لیا۔