طاہر القادری عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے

December 19, 2018

لاہور(خصوصی رپورٹر) عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر محمد طاہرالقادری عمرہ کی سعادت حاصل کرنے سعودی عرب گئے ہوئے ہیں ۔وہ یکم جنوری کو وطن پہنچیں گے ۔