لڑکی کوبے آبروکرنے پر کزن کیخلاف مقدمہ

December 19, 2018

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)لڑکی کوبے آبروکرنے والے کزن کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔تھانہ نصیرآبادکو منظور احمدنے بتایا کہ میں اورمیری بیوی گھر میں موجودنہیں تھے۔ میرے بھتیجے مختار احمد نے چارجرلینے کے بہانے میری 18سالہ بیٹی (م) بی بی کو بلوایا اور اسکے ساتھ زبردستی زیادتی کی۔