مالا مال……

December 22, 2018

کوئی قلّت نہیں گدھوں کی یہاں

ملک اس مال سے ہے مالا مال

گن کے دیکھو کہ کون کون ان میں

خرِ عیسیٰ ہے یا خرِ دجّال