پاک و امریکہ کے ربطِ باہمی کے ضمن میں
ہو کوئی ایکا تو پھر قائم رہیں ایکے پہ ہم
جب اُسی کی مرضی و منشا پہ چلنا ہے ہمیں
کیوں نہ امریکہ کو دے دیں یہ وطن ٹھیکے پہ ہم