میرا نے انگلش میں وزیر اعظم کی تعریف کر دی

December 29, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.


اداکارہ میرا نے اپنے ایک انگلش ویڈیو بیان میں وزیر اعظم عمران خان کو ملک و قوم کا ایک عظیم لیڈر قرار دے دیا۔

میرا نے اپنے انگریزی ویڈیو بیان میں کہا کہ وزیر اعظم عمران خان نے اپنے کام سے ثابت کر دیا ہے کہ وہ ایک عظیم لیڈر ہیں اور پاکستان کو ایسے لیڈر کی بہت ضرورت ہے۔

ویڈیو میں میرا نے شوکت خانم اسپتال کے لئے عوام کو بھرپور چندہ دینے کی بھی اپیل کی ہے۔