نیکی و بدی کی پہچان…!

January 04, 2019

رسولِ اکرمﷺ نے ارشاد فرمایا:’’نیکی اچھے اخلاق کا نام ہے اور گناہ وہ ہے جو تیرے دل میں کھٹکے اورتو اس بات کو ناپسند سمجھے کہ لوگ اس پر مطلع ہوں‘‘۔(صحیح مسلم)