4سالہ بچے کا پش اپس لگانے کا انوکھا انداز

January 04, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.


یوں تو آپ نے اکثر نوجوانوں کو پُش اَپس کرتے دیکھا ہی ہوگا لیکن جناب یہاں تو بچے بھی پُش اَپس لگانے میں کسی سے پیچھے نہیں ہیں۔

ویڈیو میں نظر آنے والے اس بچے کی مہارت کی داد دینی پڑے گی جو پُش اَپس کا شاندار مظاہرہ کر رہا ہے۔

امریکی ریاست اوہائیو کے شہر Cleveland سے تعلق رکھنے والا چار سالہ بچہ نہ صرف جمناسٹک صلاحیت رکھتا ہے بلکہ منفرد انداز میں پُش اَپس بھی خوب لگاتا ہے اور اپنی اس مہارت کی بنا پر لٹل پُش اَپس ماسٹربن گیا ہے۔