یونان میں شدید ترین برف باری

January 10, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.


یونان میں جاری خون جما دینے والی سردی سے نظامِ زندگی درہم برہم ہو کر رہ گیا ہے ،وہیں ایسے ایسے انوکھے نظارے بھی دیکھنے کو مل رہے کہ لوگ ان کے سحر میں جکڑے دکھائی دیتے ہیں۔

یونان کے دارالحکومت شہرAthens میں کئی علاقے اورارد گرد موجود پائین ٹریزاورپودوں سمیت ارد گرد کا علاقہ برف کی سفید چادراوڑھے دکھائی دے رہا ہے جنہیں دیکھ کرکسی فینٹسی فلم کا ساگمان ہو رہا ہے۔

ونڈر لینڈ کا نظارہ پیش کرتا یہ تمام علاقہ اپنی دلکش کے باعث سیاحوں کی توجہ کا بھی مرکز بنا ہوا ہے ۔

برف باری کی وجہ سے درخت ، پہاڑ، سڑکیں ،پُل، پھول ، ٹہنیاں اور چھتیں ہر جانب برف کی موٹی رہہ جمی دکھائی دیتی ہے ۔