قومی گالف شروع،مطلوب کی پہلی پوزیشن

January 11, 2019

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آٹھویں رشید ڈی حبیب میموریل نیشنل پروفیشنل گولف ٹورنامنٹ کے پہلے دن لاہور جمخانہ کے مطلوب احمد 65کے اسکور پر 7 انڈر پار کے ساتھ پہلی پوزیشن پر رہے۔