اٹلی سوئمنگ پول میں فنکار جوڑی کاشاندار رقص

January 12, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.


یوں تو بغیر سانس لیے پانی میں رہنا کوئی آسان کام نہیں لیکن اٹلی میں ماہر فنکاروں نے اس دوران رقص کا شاندار مظاہرہ کرکے عالمی ریکارڈ قائم کرڈالا ہے۔

اٹلی میں واقع دنیا کے گہرے ترین سوئمنگ پول میں Marina اورDmitriyنامی روسی فنکاروں نے ایک ہی سانس میں 3منٹ 28سیکنڈز تک ڈانس کرکے یہ ریکارڈ اپنے نا م کیا۔

فنکاروں کی یہ پرفارمنس دیکھنے کیلئے کئی لوگ بھی وہاں موجود تھے جو اس مظاہرے سے خوب لطف اندوز ہوئے۔