بھارتی ٹیم میں وجے شنکر اور شبمان گل طلب

January 14, 2019

ممبئی(ایجنسیاں ) بھارتی کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا کے خلاف رواں ون ڈے اور نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کیلئے وجے شنکر اور شبمان گل کو ٹیم میں طلب کر لیا، دونوں معطلی کے شکار ہردک پانڈیا اور لوکیش راہول کے متبادل ہونگے ۔