خُوب صُورتی کا راز

January 20, 2019

٭ہاتھوں کی خُوب صُورتی کے لیے اپنے ہاتھوں سے صدقہ دیں۔

٭چہرے کے نکھار کے لیے وضو کی عادت ڈالیں۔

٭دِل کی خُوب صُورتی کے لیے اس میں اللہ کی یاد اور اُس کا ذکر بسالیں۔

(شانزا خان)