ڈیویلیئرز کوکراچی لانے کی بھی کوشش کرینگے، رانا عاطف

January 16, 2019

کراچی (اسٹاف رپورٹر) لاہور قلندرز کے سی ای اور رانا عاطف کہتے ہیں کہ ٹیم انتظامیہ اے بی ڈی ویلیئرز کو کراچی لانے کی بھی کوشش کرے گی۔ دوسری جانب ڈیرن سیمی، جے پال ڈومینی اور کرس جورڈن نے اے بی ڈی ویلیئرز کے لاہور آنے کے فیصلے کی تعریف کی ہے۔ انہیںلاہور آنے لانے میں ہارون لوگارٹ نے اہم کردار ادا کیا۔