مہارت……

January 16, 2019

سنا ہے، قوم کے کچھ منتخب نمائندے

دکھا گئے ہیں مہارت کمائی کے فن میں

یہ بات سچ صحیح، اس میں مضائقہ کیا ہے

کیا تھا خرچ بھی تو بے حساب الیکشن میں