گوگل نےراتوں رات پاکستانی کرنسی کی قدربڑھادی

January 16, 2019

کراچی (نیوزڈیسک) گوگل نےراتوں رات پاکستانی کرنسی کی قدربڑھادی،سرچ انجن گوگل ڈالر اور یوروسمیت غیرملکی کرنسی کےغلط ریٹس دکھانےلگا۔گوگل کنورٹرامریکی ڈالرکی قدر76روپے25پیسےدکھانےلگا ،اسی طرح گوگل کنورٹرنےفی یوروکی قدر 87روپے 3پیسےدکھائی۔