اسٹیون اسمتھ کی کہنی کا آپریشن

January 17, 2019

ملتان (اسپورٹس ڈیسک) سابق آسٹریلوی کپتان اسٹیون اسمتھ کی کہنی کی کامیاب سرجری ہوگئی ہے۔ وہ 6 ہفتے مکمل آرام کریں گے۔ امکان ہے کہ وہ پاکستان کے خلاف سیریز میں شرکت نہیں کرسکیں گے ۔